29۔ برائی سے روکنا

وَ اِنْهَوْا غَيْرَكُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تَنَاهَوْا عَنْهُ فَاِنَّمَا اُمِرْتُمْ بِالنَّهْيِ بَعْدَ التَّنَاهِي۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۰۳) دوسروں کو برائیوں سے روکو اور خود بھی رکے رہو، اس لیے تمھیں برائیوں سے رکنے کا حکم پہلے ہے اور دوسروں کو روکنے کا بعد میں ہے۔ انسان کی فطرت میں ہے کہ وہ کسی کو تکلیف میں … 29۔ برائی سے روکنا پڑھنا جاری رکھیں